| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 731 |  AMERZGAR R Name Report Error! | بخشنے والا ۔ معاف کرنے والا ۔ مراد خداوند کریم ۔ اللہ تعالٰی کی با برکت ذات ۔  | 
| 732 |  AMERZISH R Name Report Error! | آمرزش ۔ بخشش ۔ گناہ سے پاکی ۔  | 
| 733 |  ames test a test for the tendency of a substance to induce mutation and cancer R Phrase Report Error! | ایمزٹیسٹ ، کسی شے کے تغیر پذیری اور سرطان پیدا کرنے کے رجحان کو معلوم کرنے کے لیے جو ٹیسٹ کیا جاتا ہے اسے ایمز ٹیسٹ کہتے ہیں ۔  | 
| 734 |  AMESAL R Name Report Error! | عمیثل : مٹاپے کی وجہ سے سست آدمی ۔ | 
| 735 |  AMESTICA AKINESIS R Noun Report Error! | عدم فعلی ، لاحرکیت ، حرکت نہ کرنا  |