| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 896 |  AMINO ACIDS R Noun Report Error! | نامیاتی تیزاب جن کے ایک یا ایک سے زیادہ ہائیڈروجن ایٹم امائنو گروپ (این ایچ ٹو ) سے تبدیل کیے جا چکے ہوں ۔ پروٹین ٹوٹنے سے جو آخری چیز بنتی ہے وہ امائنو ایسڈز ہیں ۔ اور امائنو ایسڈز سے ہی جسم پروٹین تیار کرتا ہے ۔  | 
| 897 |  AMINO ACIDS R
  Report Error! | ہمارا جگر امائنو ایسڈ کی وافر مقدار یوریا میں تبدیل کرتا ہے ۔ گردے اسے جسم سے باہر نکال دیتے ہیں ۔ جز ل فارمولا    rchnh cooll مختلف پروٹینوں میں بیس امائنو ایسڈز پائے ہیں ۔ ان میں بہت سے امائینو ایسڈ بہت ضروری ہوتے ہیں اور حیوانوں کی نشوونما کے کام آتے ہیں ۔ کوئی بھی حیوان انہیں اپنی غذاوں کے ذریعے اپنے جسم میں ازخود تیار نہیں کر سکتا ۔  | 
| 898 |  AMINO ACIDURIA R Noun Report Error! | پیشاب میں امائنو ایسڈز کی غیر عمومی موجودگی یہ جسم کے توڑ پھوڑ کے فعل کے نقص کو ضاہر کرتی ہے ۔  | 
| 899 |  AMINO CAPROIC ACID R Noun Report Error! | پلاز مینوجن ایکٹیویٹرز کوروکتی ہے اور خون کے بہاوء پر بھی براہ راست اثر کرتی ہے کیونکہ فبرن کو ٹوٹنے سے بچاتی ہے ۔  | 
| 900 |  AMINO CHLORIDE R Noun Report Error! | امینو کلورائیڈ ۔ |