| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 216 |  AMATI R Noun Report Error! | اماتی وائلَن ۔ کَريمُونا (اِٹلی) کے اماتی خاندان کا بَنايا ہُوا وائلَن ۔  | 
| 217 |  AMATIDAE R Adjective Report Error! | ایماٹیڈا   ۔  ۔  فلسی  بالان   ۔   پروانے  اور  تیتریوں   کا  خاندان   ان  میں  چھوٹے  اور  درمیانے    درجہ   کے  تیز  رنگدار  پتنگے   شامل  ہیں  جن   کے  پر  شفاف   ہوتے  ہیں  ۔  ان   پر  کھپریل  نہیں  ہوتے  ۔ | 
| 218 |  AMATIVE R Adjective Report Error! | عاشِق مِزاج ۔ مُحَبَّت بھَرا ۔ مُحَبَّت کی طَرَف مائل ۔ سَرشارِ عِشق ۔ | 
| 219 |  AMATIVENESS R Noun Report Error! | عاشِق مِزاجی ۔ وہ رُجحان جو جِنسی جَذبے کی طَرَف اُکساتا ہے ۔ | 
| 220 |  AMATOL R Noun Report Error! | ايک دھَماکَہ خيز شے ۔ ايمونِيَم نائٹريٹ اور ٹی اين ٹی کا مُرَکَّب جو دھَماکَہ پيدا کَرتا ہے ۔ |