| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1581 |  AMPLITUDE SHIFT KEYING R Noun Report Error! | ایمپلیٹیودشفٹ کینگ ۔ ایمپلیٹیوڈ  ماڈولیشن کی ایک شکل جو  دو  مختلف ویوہائیٹس استعمال کرتا ہے اور  یوں ثنائی مقداروں ۱ اور  ۰ کی نمائندگی کرتا ہے ۔ | 
| 1582 |  AMPLITUDE-MODULATION R Noun Report Error! | وسعت ترمیم ۔ | 
| 1583 |  AMPLOTERIC DYAD R Noun Report Error! | وہ رنگ جو اساس اور تیزاب دونوں کے ساتھ عمل کرے | 
| 1584 |  AMPLY R Adverb Report Error! | بڑی حد تک ۔ زیادہ ۔ پھیلا ہوا ۔ | 
| 1585 |  AMPLY R Adverb Report Error! | کَثرَت کے ساتھ ۔ وَسيع طَور پَر ۔ بُہتات کے ساتھ ۔ بھَر پُور ۔ |