Sr. | English Words | Urdu Words |
161 | ARCHETYPE R Adjective Report Error! | مثل اول ۔ينگ کی استعمال کردہ اصطلاح جو اس نے نسلی لاشعور کيلئے استعمال کی ۔ |
162 | ARCHETYPE R Noun Report Error! | کِسی چیز کا اِبتدائی نمونہ ۔ مِثل اولیٰ ۔ مِثالی نمونہ ۔ |
163 | ARCHETYPICAL R Adjective Report Error! | اوّلين نَمُونے کا ۔ |
164 | ARCHETYPIST R Noun Report Error! | ابتدائی نمونوں کے متعلق تحریروں کا مطالعہ کرنے والا ۔ ابتدائی طباعت کا مطالعہ کرنے والا ۔ |
165 | ARCHEUS R Noun Report Error! | پیراسیلسس کی رو سے وہ غیر مادی عناصر جو حیوانی اور نباتاتی تنظیم کے افعال کو پیدا کرتے ہیں اور انہیں باقاعدہ کرتے ہیں ۔ |