Sr. | English Words | Urdu Words |
171 | ARCHI WEDEAN SCREW R Adjective Report Error! | ایسا ترچھا پائپ جس میں پیچ دار پیچ لگا ہوتا ہے جس کو گھماتے چلے جانے سے پانی اوپر آتا جاتا ہے ۔ |
172 | ARCHIANNELIDA R Adjective Report Error! | آرکین نیلیڈا ۔ قدیم کنڈل کیڑے ۔ سمندری کنڈل کیڑوں غیر حبلی کی ایک صنف ۔ سمجھا جاتا ہے کہ قدیم دور سے تعلق رکھتی ہے یا انحطاط پذیر ہے ۔ جسم باریک اور لمبا ہوتا ہے ۔ داخلی حصے نمایاں طور پر الگ الگ نظر آتے ہیں لیکن بیرونی سطح پر ان کے جوڑ نہیں ہوتے ۔ سخت بال جیسے خار یا ابریہ رکھتے ہیں ۔ زائد پا نہیں ہوتے ۔ دونوں جنسیں اکٹھی ہوتی ہیں ۔ |
173 | ARCHIATER R Noun Report Error! | طبیب خاص ۔ شاہی طبیب یا طبیب درباری ۔ |
174 | ARCHIBLAST R Noun Report Error! | وہ متقاطع پتر جو بعض قسم کی گھاس کے جنین پر رہتا ہے ۔ |
175 | ARCHIBLASTOMA R Noun Report Error! | اولین ناہضی گلٹی |