Sr. | English Words | Urdu Words |
166 | ARCHFIEND R Noun Report Error! | بَڑا شيطَان ۔ اِبليس ۔ |
167 | ARCHI R Noun, Adjective Report Error! | جزو ترکیبی بمعنی اعلا ۔ ابتدائی ۔ بنیادی ۔ |
168 | ARCHI MEDEAN DRILL R Adjective Report Error! | ایک ایسا سوراخ کرنے والا آلہ جس کے پیچ دار حصے کے آگے ایک نوکدار حصہ بنا ہوتا ہے جسے پہلے گھڑی وار حرکت دی جاتی ہے اور پھر خلاف گھڑی وار اور اس طریقے سے سوراخ کیا جاتا ہے ۔ |
169 | ARCHI MEDES PRINCIPLE R Adjective Report Error! | ارشمیدش کا اصول جب کسی چیز کو کسی مائع میں ڈبویا جاتا ہے تو اُس جسم پر اُچھال کی قوت عمل کرتی ہے اس قوت کی مقدار اُس جسم کے مساوی الحجم مائع کے برابر ہوتی ہے ۔ |
170 | ARCHI PALLIUM R Adjective Report Error! | پرانا لیپ یا غلاف دماغ کا پرانا حصہ جیسا کہ جانوروں میں ہے جس میں سونگھنے اور ذائقے کی حس والے حصے بڑے ہیں ۔ |