Sr. | English Words | Urdu Words |
261 | ARCHIVE BIT R
Report Error! | آرکا ئیوبٹ ایک بٹ جوفائل سے وابستہ ہو اور جسےاس بات کی نشاندہی کے لیے استعمال کیا جاتا ہو کہ آیا فائل کا بیک اپ کیا گیا ہے یا نہیں ۔ |
262 | ARCHIVE SERIES R Noun Report Error! | دستاویزوں کا سلسلہ ۔ سلسلہء دستاویزات ۔ |
263 | ARCHIVES R Noun Report Error! | دفتر خانہ ۔ محافظ خانہ ۔تاریخی دستاویزات ۔ وہ جگہ جہاں سب کچھ حفاظت سے ہو ۔ |
264 | ARCHIVES R Noun Report Error! | دستاویزات خانہ ۔ دستاویز رکھنے کی جگہ ۔ دستاویزات رکھنے کا کمرہ ۔ |
265 | ARCHIVES R Noun Report Error! | محافظ خانہ ۔ دستاویزات و کاغذات رکھنے کی جگہ ۔ آر رقبے کی پیمائش کی اکائی ۔ |