| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 86 | BERKELIUM (BK)
R
Report Error! | برکیلیئم ۔ تابکار مادہ جو ماورائے یوریئم ہے ۔ فطری حالت میں دستیاب نہیں ہوتا ۔ اس عنصر کا جوہری عدد 97 ، نقطہ پگھلاﺅ 986 درجہ سینٹی گریڈ ۔ ایر سیئم (am) پہ نیو ٹر انز کے عمل سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ ایکٹینائیڈ سیریز کا ایک اہم رکن ہے ۔ |
| 87 | berkomine R Phrase Report Error! | برکومین : دیکھئے امیپر امین ۔ |
| 88 | berkozide R Phrase Report Error! | برکوزائیڈ : دیکھئے بینڈر فلو آزین ۔ |
| 89 | BERKOZIDE R Noun Report Error! | بینڈروفلوازائیڈ کا تجارتی نام ۔ |
| 90 | BERKS R Noun Report Error! | دَرمِيانے قَد کے سَياہ اور سَفيد سُوَروں کی نَسَل ۔ |