Sr. | English Words | Urdu Words |
191 | BERYLLIUM SILICATE R Adjective Report Error! | قیمتی پتھر جیسے بیرائل ایمرالڈ اور ایکوامیرین بیریلیم سیلیکٹ اور ایلومینیم سلیکیٹ کے بنے ہوتے ہیں ۔ |
192 | BERYLLIUM SILICATE R Noun Report Error! | قیمتی پتھر ۔ زمرد اور نیلگوں بلور بیری بلم سلی کیٹ اور المونیم سلی کیٹ سے مِل کر بنتے ہیں ۔ |
193 | berylloisis R Phrase Report Error! | دیکھو ۔ |
194 | BERYLLONITE R Noun Report Error! | بیرولونائٹ ۔ |
195 | BERYTIDAE R Adjective Report Error! | بیری ٹیڈا ۔ چھوٹے نازک کھٹملوں کا خاندان ان کی ٹانگیں لمبی استوانی اور رانیں ٹاپ دار متورم ہوتی ہیں ۔ یہ حشرہ نہایت سست ہوتا ہے ۔ چراگاہوں اور چھوٹی نباتات میں پایا جاتا ہے ۔ |