Urdu English Dictionary

 
199 result(s) found for the word 'BER' :

Sr.English WordsUrdu Words
186 BERYLLIUM R
Noun
Report Error!
ایک دھاتی عنصر جو المونیم سے زیادہ سخت اور ہلکا ہوتا ہے ۔
187 BERYLLIUM CHLORIDE ( BECL2) R

Report Error!
بیر یلیئم کلورائیڈ ۔ سفید رنگ کا ٹھوس قلمی مادہ ۔ جو کلورین کے ماحول میں بیر یلیئم جلانے سے تیار کیا جاتا ہے ۔ درجہ حرارت بڑھانے پر پانی میں حل ہو جاتا ہے ۔ این ہائیڈ رس سالٹ کو عمل انگیز کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔
188 BERYLLIUM HYDROXIDE [BE(OH)2] R

Report Error!
بیریلیئم ہائیڈ رواکسائیڈ ۔ سفید رنگ کا جیلاٹن جیسا رسوب جو بیر یلیئم سالٹ کے سیلوشن میں امانیا شامل کرنے سے بنتا ہے ۔ یہ الکلیوں اور تیزابوں میں حل ہوکر بیری لیٹس بناتا ہے ۔
189 BERYLLIUM NITRATE [ BE(NO3)23H2O] R

Report Error!
بیر یلیئم نائٹریٹ ، آسانی سے دستیاب ہونے والا نمک جوبیر یلیئم کار بونائیٹ اور نائٹرک کے درمیان تعامل سے حاصل ہوتا ہے ۔ گیس مینٹل بنانے کے کام آتاہے ۔
190 BERYLLIUM OXIDE ( BEO) R

Report Error!
بیریلیئم آکسائیڈ ۔ سفید رنگ کا سفوف جو پانی میں حل پزیر نہیں ۔ فطرت میں دو تعاملہ amphoteric ہے ۔ اسے ری فریکٹر میٹریل (بہت زیادہ حرارت بردا شت کرلینے والے مواد ) کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔

199 Search Results Found for 'BER':

1  2  3  4  5  6  7  8  9  10  11  12  13  14  15  16  17  18  19  20  
21  22  23  24  25  26  27  28  29  30  31  32  33  34  35  36  37  [38]  39  40  




Your comments/feedback/correction/thoughts for word BER




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google