| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 151 | BERTH CLAUSE R Adjective Report Error! | شق جس کی رو سے گودی میں لنگر اندازی کا کرایہ اس وقت شروع ہوتا ہے جب جہاز میں مال کی لدائی شروع ہوتی ہے ۔ |
| 152 | BERTH DECK R Noun Report Error! | عرشے کا وہ مقام جہاں مسافروں کے برتھ کا انتظام ہو ۔ |
| 153 | BERTH FREIGHT R Adjective Report Error! | لنگر اندازی کے واجبات یعنی جگہ دینے کا کرایہ ۔ |
| 154 | BERTH RATE R Noun Report Error! | شرح لنگر اندازی ۔ |
| 155 | BERTH RATES R Adjective Report Error! | شرح مال برداری ۔ |