Sr. | English Words | Urdu Words |
46 | crystalline R Phrase Report Error! | کرسٹلن : آنکھ کے عد سے کا اہم جزو گلوبولن ۔ |
47 | CRYSTALLINE LENS R Noun Report Error! | عدسہِٴ چَشَم ۔ آنکھ کا عَدسَہٴ ۔ آنکھ کا موتی ۔ جَلیدیہ ۔ |
48 | CRYSTALLINE SOLID R
Report Error! | قلمی ٹھوس (مادہ) ۔ مخصوص غیر لچکدار اور جومیٹری کی شکلیں رکھنے والا قلمی مادہ ۔ اس میں موجود مالیکیولز ایٹم یا آیونز مخصوص سہ جہتی جال میں مرتب اور متشکل ہوتے ہیں ۔ |
49 | CRYSTALLINE STATE R
Report Error! | قلمی حالت ۔ مادہ جو کرسٹلز (قلمیں) تشکیل دینے کی صلاحیت حاصل کر لے ۔ |
50 | CRYSTALLINE-CIRCLE R Noun Report Error! | فلک وسطی ۔ |