Sr. | English Words | Urdu Words |
56 | CRYSTALLISATION R
Report Error! | کرسٹلائز یشن ۔ ایسے مادوں کو صاف کرنے کا عمل جو ایک مخصوص محلول میں حل ہو جاتے ہیں ۔ یہ عمل حرارت پہنچانے کے ساتھ سر انجام دیا جاتا ہے ۔ اسے ٹھنڈا کرنے پر قلمیں بن جاتی ہیں ۔ |
57 | CRYSTALLITE R Noun Report Error! | بِلّورک ۔ دھات کا ریزہ جو قَلَم پذیری کے نتیجہ میں بَنتا ہے اور آتشیں چَٹان میں پایا جاتا ہے ۔ |
58 | CRYSTALLITE R
Report Error! | کرسٹیلائیٹ ۔ ایک چھوٹا کرسٹل جس میں نشو و نما پانے کی صلاحیت پائی جاتی ہے ۔ |
59 | CRYSTALLITIC R Adjective Report Error! | بِلّورکی ۔ چھوٹے چھوٹے قَلمی ریزوں کا حامِل ۔ دھات کے چھوٹے ذرّوں کا حامِل ۔ |
60 | CRYSTALLITIS R Noun Report Error! | عدسہ بلوریں کی سوزش |