Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | CRYSTAL FIELD THEORY R
Report Error! | کرسٹل فیلڈتھوری ۔ ایک نظریہ جس میں فرق کر لیا گیا ہے کہ مرکزی ایٹم اور لچنڈ کے درمیان بانڈز خالصتاً الیکٹروسٹیٹک ہوتے ہیں یہ نظریہ مقناطیسی اور طیف بینی کے خواص کے اظہار میں مدد دیتا ہے ۔ |
12 | CRYSTAL GAZER R Noun Report Error! | بِلّوربین ۔ حاضرات کے ذَریعے مُستَقبِل کی باتیں بتانے والا ۔ |
13 | CRYSTAL GAZING R Verb Report Error! | بلورينی ۔ شفاف منعکس سطح ميں سے تمثال کا ابھرنا ۔ |
14 | CRYSTAL GAZING R Noun Report Error! | بِلّوربینی ۔ عملِ حاضرات جو شیشے پَر نِگاہ جما کَر کیا جاۓ ۔ مُستَقبل کی پیش گوئیاں کَرنے کا عمل ۔ |
15 | CRYSTAL GLASS R Noun, Adjective Report Error! | شفاف شیشہ ۔ |