Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | CRYSTAL SUGAR R
Report Error! | قلمی شکر ۔ |
27 | CRYSTAL SYSTEM R Noun Report Error! | قلموں کا نِظام اشکال ۔ اپنی شکلوں کے اِختیار سے قلمیں سات مُختَلِف زمروں میں تقسیم کی جاتی ہیں ۔ |
28 | CRYSTAL SYSTEM R
Report Error! | کرسٹل سسٹم ۔کرسٹلز کی وہ تقسیم جو ان خلیوں کے یونٹس کی شکل پر مبنی ہوتی ہے کرسٹل ڈھانچوں کے بنیادی طور پر سات سسٹم ہیں مثلاً سوڈیم کلورائیڈ اور مکعب نما ہیرے وغیرہ ، سفیدقلعی ، چوگوشہ ، معین نما سلفر ، معین یا قائمہ معین ، CuSo ، سہ مائلہ ، FeSO ، یک مائلہ ، کیلسائیٹ ، مثلثی ، گریفائٹ برف کوارٹز وغیرہ ، شش پہلو ۔ |
29 | CRYSTAL VIOLET R
Report Error! | بنفشی قلم ۔ اسے بنفشی میتھائل بھی کہتے ہیں ۔ |
30 | CRYSTAL VIOLET R Noun Report Error! | بنفشی رنگ کی جراثیم کش اینی لین ڈائی جس کا ۵ فیصد محلوں زخموں پر لگایا جاتا ہے ۔ |