| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 526 | ESTEEMED R Adjective Report Error! | مغزز ۔ محترم ۔ |
| 527 | ESTEEMED R Verb Report Error! | عزت کی ۔ |
| 528 | ESTER R Noun Report Error! | غیر نامیاتی نمکوں سے مطابقت رکھنے والی نامیاتی مرکبات کی ایک قسم ۔ راکھ ۔ ایک کیمیائی نمک جو کِسی تیزاب اور الکحل کی آمیزِش سے بنتا ہے ۔ |
| 529 | ester an organic compound formed by the combination of an acid and an alcohol R Phrase Report Error! | ایسٹرز ، نامیاتی مرکبات جو غیر نامیاتی نمکیات کے مطابق ہوتے ہیں ، ایک نامیاتی ریڈیکل یاا گروہ سے ایک ترشے کی ہائیڈروجن کی جگہ بدل کر حاصل کیا جاتا ہے ، بہت سے ایسٹرز اچھی خوشبو دیتے ہیں ۔ |
| 530 | ESTERASE R Noun Report Error! | خامرہ جو الکوحل اور تیزاب کو الگ کر دیتا ہے |