| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 276 | ESPIERY R Noun Report Error! | جا سوسی ۔ |
| 277 | ESPIONAGE R Noun Report Error! | جاسوسی ، خفیہ طور پر تجسس سے معلوم کرنا ۔ |
| 278 | ESPIONAGE R Noun Report Error! | جاسوسی ۔ کسی ملک کی حکومت کا دوسرے ملک کی حکومت کے راز معلوم کرنے کے لیے جاسوس سے کام لینا ۔ |
| 279 | ESPLANADE R Noun Report Error! | گھاس کا تختہ یہ قطہ ، قطعہ کے سامنے کا میدان ۔ |
| 280 | ESPLANADE R Noun Report Error! | سیر گاہ ۔ کوئی کھلا اور مُسطح میدان جو خصوصاً چہل قدمی کے لیے بغرض سیر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |