| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 386 | ESSAYIST R Noun Report Error! | منشی ، انشا پرداز ، مضمون نگار ۔ |
| 387 | ESSAYIST R Noun Report Error! | مضمون نِگار ۔ مضمون لکھنے والا ۔ |
| 388 | ESSCENTIAL AMINO ACIDS R
Report Error! | لازمی امائنو ایسڈز ۔ ایسے امائنو ایسڈز جو نوخیز حیوانوں کی درست نشو ونما کے لیے خوراک میں دیئے جانے ضروری ہیں ۔ یہ مخصوص امائنوایسڈز حیوان اپنی خوراک میں سے خود تالیف کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے ۔ ان ایسڈز میں آئسولیوسائن فینائلل انائن ویلائن اور میتھونائن وغیرہ شامل ہیں ۔ |
| 389 | ESSENCE R Noun Report Error! | ست ، روح ، جوہر ، ذات ۔ |
| 390 | ESSENCE R
Report Error! | جوہر ۔ لب لباب ۔ |