| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 136 | ESCHERICHIA R Noun Report Error! | ایشیرکیا ۔ جَراثیم کی ایک جِنس ۔ مُتحَرَّک ، گرام ، مَنفی ، اور سَلاخی جَراثیم جو آنتوں میں کَثرَت سے پائے جاتے ہَیں |
| 137 | ESCHERICHIA R Noun Report Error! | بیکٹیریا کی ایک جنس جو خصوصا ریڑھ والے جانداروں کی آنتوں میں رہتی ہے ان میں سے بعض بیکٹیریا انسانوں میں بیماری پیدا کرتے ہیں ۔ |
| 138 | ESCHEW R Verb Report Error! | پرہیز کرنا ۔ احتراز کرنا ۔ اجتناب کرنا ۔ بچنا ۔ گریز کرنا ۔ چھوڑ دینا ۔ |
| 139 | ESCHEW R Verb Report Error! | اجتناب کرنا ۔ |
| 140 | ESCHEWAL R Noun Report Error! | احتراز ۔ پرہیز ۔ اجتناب ۔ گریز ۔ |