| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 761 | FOOT HOT R Adverb Report Error! | سخت عجلت سے ۔ بھت ہی جلدی کے ساتھ ۔ بغیر تامل سے ۔ |
| 762 | FOOT IRON R Noun Report Error! | پاﺅں سے بندھاہوا لوہا ۔ گاڑی کا پائدان ۔ |
| 763 | FOOT JAW R Noun Report Error! | خول دار جانوروں کے اگلے پاﺅں میں سے ایک جن کی ساخت کچھ ایسی ہوتی ہے جس سے انہیں چبانے میں بھی مدد ملتی ہے ۔ |
| 764 | FOOT KEY R Noun Report Error! | آرگن باجے کا وہ پردہ یا بیرم جسے پیر سے دباتے ہیں ۔ |
| 765 | FOOT LEVEL R Noun Report Error! | ایک قسم کا آلہ جو گنیا اسکوائر یک فٹا کے طور پر کام دیتا ہیں ۔ |