| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 786 | FOOT PATH,FOOT WAY R Noun Report Error! | پَگڈَنڈی ۔ پَيدَل پَٹڑی ۔ فُٹ پاتھ ۔ تَنگ سا راستَہ ۔ پَيدَل راستَہ ۔ |
| 787 | FOOT PLATE R Noun Report Error! | گاڑی کا پائدان ۔ ریل کے انجنوں میں ڈرئیوروں اور کوئلہ جھونکنے والوں کے کھڑے ہونے کی جگہ ۔ |
| 788 | FOOT POST R Noun Report Error! | وہ ڈاکیہ یا نامہ بردار جو پیدل جاتا ہے ۔ پیدل ڈاکیہ ۔ |
| 789 | FOOT POUND R Noun Report Error! | قوت کی وہ مقدار جو ایک پونڈ وزن کو ایک فٹ اوپر اٹھانے کے لئے ضروری ہو ۔ |
| 790 | FOOT POUNDAL R Noun Report Error! | ایک فٹ فی سیکنڈ کی رفتار سے گھومنےوالے ایک پوند وزن کی قوت پر مشتمل ایک اکائی ۔ |