| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1561 | FORE COURT R Noun Report Error! | احاطے یا جنگلے سے گھری ہوئی انگنائی ۔ مکان کے سامنے کا صحن ۔ چوک ۔ جلو خانہ ۔ |
| 1562 | FORE DATE R Noun Report Error! | ماقبل تاریخ ۔ |
| 1563 | FORE DATE R Verb Report Error! | پہلے سے اندراج کرنا ۔ اصل تاریخ سے پہلے کی تاریخ ڈالنا ۔ پہلے سے ہی سمجھ بیٹھنا ۔ |
| 1564 | FORE DATED R Adjective Report Error! | قبل از وقت ۔ قبل از تاریخ ۔ وقت مقررہ سے قبل کا ۔ |
| 1565 | FORE DAWN R Noun Report Error! | قبل از طلوع فجر ۔ تڑکے سے پہلے ۔ دن کے آغاز ہونے سے پہلے ۔ |