| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 831 | FOOT-AND-MOUTH DISEASE R Noun Report Error! | موکھر ۔ مُنہ کھر روگ ۔ سمدار اور دیگر جانوروں کی سخت مُتعدی بیماری ۔ |
| 832 | FOOT-BALL R
Report Error! | فٹ بال ۔ فٹ بال کے کھيل سے متعلق ۔ |
| 833 | FOOT-CANDLE R Noun Report Error! | فُٹ بتی ۔ کِسی سطح کی تنویر جو ایک معیاری شمع سے ایک فُٹ کے فاصلے پر رکھی ہو ۔ |
| 834 | FOOT-MARK R Noun Report Error! | پاوٴں کے نشان ۔ قدموں کے نشان ۔ نقشِ یا صفحے کی آخری لائن ۔ |
| 835 | FOOT-MUFF R Noun Report Error! | جرابوں کی قسم ۔ ایک قسم کے موزے ۔ |