Sr. | English Words | Urdu Words |
71 | ion microprobe analysis a technique for investigating surfaces. R Phrase Report Error! | آئن مائیکروب تجزیہ : سطحوں کے جائزہ کے لیے ایک تکنیک ۔ |
72 | ION PAIR R
Report Error! | آیون کا جوڑا ۔ آیون کے جوڑوں کی تشکیل آیونز کی باہمی کشش کی وجہ سے ممکن ہوتی ہے جو ڈیبے ھکل تھوری سے متصادم ہے ۔ |
73 | ION PRODUCT FOR WATER R
Report Error! | پانی کے لیے آیون پراڈکٹ ۔ +H اور Oh کے ارتکاز کی پراڈکٹ ، اس طرح پانی کی آیونک پراڈکٹ درج ذیل بنتی ہے ۔ Kw= 1*10-14=[H+][OH] اس میں Kw ہی پانی کیلئے مستقل آیون پراڈکٹ ہے ۔ |
74 | ion pump a pump used to maintain a pressure of 10.3 or lower R Phrase Report Error! | آئن پمپ ۔ ایوان پمپ : کامل فلائی پمپ جس میں کسی نظام سے گیس ہٹائی جاتی ہے ۔ |
75 | ION SELECTIVE ELECTRODE R
Report Error! | آیون چنیدہ الیکٹروڈ ۔ ایسا الیکٹروڈ کو کسی محلول میں موجود ایک قسم کے آیونز پرمنتخب قسم کا رد عمل دیتا ہے اور اس قسم کے آیونز کے مطابق پوٹینشل وضع کرتا ہے ۔ مثلاً گلاس الیکٹروڈز ۔ |