Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | IODINE GOITER R Noun Report Error! | آیوڈین کی کمی بیشی سے بننے والا گلہڑ |
27 | IODINE MONOCHLORIDE, ICI. B.P. 97.C. R
Report Error! | آیوڈین مونو کلورائیڈ ۔ گہرے سرخ رنگ کا سیال غیر آبی محلول کی حیثیت سے استعمال کیا ہے ۔ نقطہ ابال 97 سینٹی گریڈ ہے ۔ |
28 | iodine number the result of a test for the degree of unsturation in fats and oils which involves measuring the percentage by mass of iodine absorbed by a sample under specific conditions R Phrase Report Error! | آیوڈین نمبر کسی حامل مثلاَ تیل یا چکنائی کی ناسیری کے درجہ کی پیمائش ۔ |
29 | IODINE OXIDES, I2 O2, LODINE PENTAOXIDE
R
Report Error! | آیوڈین اکسائیڈز ۔ ( آیوڈین پینٹا آکسائیڈ ) سفید رنگ کا قلمی مادہ جو آیوڈک ایسڈ ( hio3) سے 200 درجے سینٹی گریڈ پر حاصل کیا جاتا ہے ۔ تیز تکسید عامل ہے جسے حجمی تجزیات میں استعمال کرتے ہیں ۔
|
30 | IODINE PENTAFLUORIDE (IF 5)
R
Report Error! | آیوڈین پینٹا فلورائیڈ ۔ ایک بے رنگ سیال جو عناصر کے براہ راست امتزاج سے حاصل کیا جاتا ہے یا آیوڈین اور سلور فلورائیڈ کو اکٹھا گرم کرنے یا پھر فلورین اور گرم آیوڈین پینٹا آکسائیڈ کے تعامل سے تیار کیا جاتا ہے ۔ اس کی آب پاشیدگی کے نیتجہ میں iof 3 ، iof2 اور
i2 q5 حاصل ہوتے ہیں ۔ |