| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 76 | IONAN MODE R Noun Report Error! | ایک قدیم یونانی طرز کی موسیقی ۔ جس میں زنانہ پن پایا جاتا تھا ۔ |
| 77 | ionc radius the radius of an ion R Phrase Report Error! | آئنی رداس : کسی آئن ( عموماً ٹھوس حالت میں) کا جو رداس ہوتا ہے اسے آئنی رداس کہتے ہیِں ۔
|
| 78 | IONIAN R Adjective Report Error! | آیونی ۔ آیونیا سے مُتَعلِّق ۔ یونانی ۔ یُونانی نسل کی ایک شاخ سے مُتَعلِّق ۔ |
| 79 | IONIC R Noun Report Error! | قدیم یونان کی ایونی بولی ،ایونی بحر ۔ |
| 80 | IONIC R Adjective Report Error! | یونانی ۔ آیونیوں سے با آیونیا کے باشِندوں سے مُتَعلِّق ۔ |