Urdu English Dictionary
-->

 
135 result(s) found for the word 'IO' :

Sr.English WordsUrdu Words
81 ionic atmosphere ions in solution of the opposite charge hence causing there to be an atmosphere surrounding any one ion R
Phrase
Report Error!
آئنی فضا ؛ کسی محلول میں موجود آئز مخالف چارج والے آئنوں کو اپنی طرف کھینچتے ہیں جس کے نتیجے میں ان کے گرد مخالف چارج والے آئنوں کی ایک بڑی تعداد جعح ہو جاتی یے ۔ اس حالت کو آئنی فضا کہتے ہیں ۔
82 IONIC BOND R

Report Error!
آیونی بندھن ۔ اس طرح کا بندھن یا بانڈ ایک ایٹم کے الیکٹرانز کی تبدیلی دوسرے ایٹم میں ہونے پر تشکیل پاتا ہے ۔ یہ عمل دو مخالف چارج رکھنے والے آیونز کے درمیان رونُما ہوتا ہے ۔ اس قسم کے بانڈ میں متعلقہ ایٹم الیکٹرانز خارج یا وصول کرتا ہے تاکہ اپنے شیل کی ہیئت برقرار رکھ سکیں مثلاً سوڈیم کلورائیڈ ۔ ایک الیکٹران سوڈیم سے کلورائیڈ کی طرف منتقل ہو جاتا ہے اور اس کے نتیجہ میں +NA اور -CL آیونز بنتے ہیں جن کی ساخت مستحکم ہوتی ہے ۔ برق سکونی بانڈ+Na اور -Cl کے درمیان تشکیل پاتا ہے ۔
83 ionic bonding one of the tow important models of R
Phrase
Report Error!
آئیونک بانڈنگ ۔ 1 ۔ ایک برق گرفتہ بانڈ 2 ۔ دو یا دو سے زیادہ اشیاہ کے مابین الیکٹرانوں کے انتقال سے بننے والی بانڈنگ کو آئیونگ بانڈنگ کہتے ہیں ۔
84 IONIC CONCENTRATION R
Noun
Report Error!
روانی ارتکاز
85 IONIC CRYSTAL R

Report Error!
آیونی کرسٹل ، csci,naci اور kci وغیرہ آیونی کرسٹل میں یہ کاشن اور این آیون کے درمیان برق سکونی کی کشش کی وجہ سے بنتے ہیں ۔

135 Search Results Found for 'IO':

1  2  3  4  5  6  7  8  9  10  11  12  13  14  15  16  [17]  18  19  20  
21  22  23  24  25  26  27  



Ring Of Pakistan ROP Fest Tickets



Your comments/feedback/correction/thoughts for word IO




Bookmark and Share Urdu English Dictionary

Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us

Bookmark and Share Urdu English Dictionary





 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google