Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | KETO R Prefix Report Error! | سابقہ کیتون کی شکل۔ |
2 | KETO R Adjective Report Error! | (کيمِيا) کيٹون رَکھنے والا يا اُس سے مُتعلِق ۔کيٹونی ۔ |
3 | KETO ENOL TAUTOMERISM R
Report Error! | کیٹو اینول حرکی ہم ترکیبی ۔ ٹاٹو میرزم ( حرکی ہم ترکیبی کی وہ قسم جو کیٹونز میں ایک ہائیڈ روجن ایٹم کی الکائل گروپ سے کار بونائل گروپ کو ہجرت کے نتیجہ میں پیدا ہوتی ہے ۔ اس طرح کیٹون مالیکیولز کے علاوہ پائے جانے والے ایسی ٹون ناسیر شدہ الکوحل کا ڈھانچہ رکھنے والے مالیکیولز کا تھوڑا سا تناسب رکھتے ہیں ۔ |
4 | KETO PENTOSE R
Report Error! | کیٹو پینٹوز ۔ پانچ کاربن ایٹم رکھنے والی کیٹو شوگر ۔ |
5 | keto-enol tautomerism R Phrase Report Error! | کیٹو اینول ہم ترکیبی: الکائل گروہ سے کاربونل گروہ کی طرف ہا ئیڈروجن ایٹم کی ہجرت کے نتیجے میں کیٹونز میں واقع ٹیٹومیرزم کی قسم۔ |