Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | KETOL R Noun Report Error! | (کيمِيا) کيٹول ۔ نامياتی مُرَکَّب جِس ميں الکحل اور کيٹون شامِل ہوتے ہيں ۔ |
22 | KETOLS R
Report Error! | کیٹولز ۔ ایسے نامیاتی گروپ جو ایک کیٹو اور ایک الکحل گروپ رکھتے ہیں ۔ گلائی کولز کی آکسیڈیشن یا کیٹون کے دو مالیکیولز کی تکثیف سے تشکیل پاتے ہیں ۔ یہ کیٹونز اور الکوحل دونوں کے خواص دکھاتے ہیں ۔ |
23 | KETOLYSIS R Noun Report Error! | کیسٹون باڈیز کی پاشیدگی یا تحلیل |
24 | KETONAEMIA R Greek Report Error! | کَیتُون الام ۔ خُون میں کَیتُون اجسام |
25 | ketone R Phrase Report Error! | نامیاتی مرکبات کا سلسلہ جن کا عمومی فارمولا O=R-C-R ہے جہاں R اور R یک گرفتہ ہائیڈرو کاربنریڈیکلز یا الکائل گروپس ہیں ۔ ان کی سادہ ترین مثال پروپانون CH3COCH3 ہے |