Sr. | English Words | Urdu Words |
46 | KETOSIS R Noun Report Error! | کيٹونِيَت ۔ جِسم ميں کيٹون کا غَير مُعتَدِل اِجتِماع ۔ |
47 | KETOSIS DIABETIC R
Report Error! | ذیابیطسی کیتونیت (خون میں کیتون اجسام ایسیٹوایسٹک ایسیٹون (Aceton) کے جمع ہو جانے سے ابھرنے والی کلینکل پکچر |
48 | KETOSTERIODS R
Report Error! | سَٹیرائدز ہارمُونز جِن میں ایک کَیٹِو گَروہ ہوتا ہے اور بُنیادی رَنگ ساخت میں آکسیجَن کے ایک سالمے کے اِضافہ سے بَنتے ہَیں |
49 | KETOSTEROIDS R
Report Error! | کیٹوسٹیرائڈز ۔ سٹیرائڈز ہارمونزجن میں ایک کیٹو گروہ ہوتاہے اور بنیادی رنگ ساخت میں آکسیجن کے ایک سالمے کے اضافہ سے بنتے ہیں ۔ |
50 | KETOTIC R Adjective Report Error! | کیٹوٹی ۔ چِکنائیوں کے انہضام اور ذیابیطس سے تعلق رکھنے والی کیفیت کے مُتعلق ۔ |