Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | KETOGENIC DIET R Noun Report Error! | ایک غذا جو بافتوں میں کی ٹون باڈیز کے اجتماع کا باعث بنتا ہے ۔ کیٹو جینی غذا کی بنیادی انرجی کا منبع کاربوہائیڈریٹ کی بجائے چرابی ہوتا ہے ۔ |
17 | KETOGENIC FISH R Noun Report Error! | زیادہ چکنائی اور کم مقدار میں گوشت اور نشاستہ دار غزا |
18 | KETOGENSIS R Noun Report Error! | (طِب) کيٹون زائی ۔ جِسم کے اندَر کيٹون کی پيدائش ۔ |
19 | KETOHEXOSE R
Report Error! | کیٹو ھیکسوز ۔ ایک کیٹوز شوگر جس میں کاربن کے چھ ایٹم ہوتے ہیں یہ کیٹون گروپ ( گلوکوز ) رکھتی ہے ۔ |
20 | ketohexose A R Phrase Report Error! | کیٹو ہیکسوز۔ ایسا مونوسکرائیڈ جو کاربونل کاربن پر کیٹون ساخت رکھتا ہے اور اس میں چھے کاربن ایٹم پائے جاتے ہیں ۔ |