| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 566 | LUNGE/-LOUNGE R Verb Report Error! | تلوار سے ہول مارنا ۔ بھونکنا ۔ |
| 567 | LUNGE/LONGE R Noun Report Error! | لمبی رسی جس میں چابک سوار گھوڑے کو باندھتا ہے اور سدھانے کے لئے کاوے دیتا ہے ۔ گھوڑوں کو کاوے دینے کا مدور میدان ۔ |
| 568 | LUNGE/LONGE R Noun Report Error! | ایک قسم کی مچھلی ۔ |
| 569 | LUNGE/LONGE R Verb Report Error! | گھوڑے کو لمبی رسی کے ذریعے میدان میں کاوے دینا ۔ میدان میں چکر لگانا ۔ |
| 570 | LUNGE/LOUNGE R Noun Report Error! | شمشیر بازی میں تلوار کی ہول ۔ ہلہ ۔ جھپٹ ۔ |