| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 766 | luteinizing hormone R Phrase Report Error! | لیوٹی نائیزنگ ہارمون : میمالیا جانداروں میں پیچوٹری گلینڈ کے مقدم حصے بننے والا ایک ہارمون ۔ یہ ہارمون حیص کے وقفوں میں تسلسل قائم رکھتا ہے ۔ |
| 767 | LUTENIST R Noun Report Error! | بربط نواز ۔ بربط کا شوقین ۔ بربط نُما ۔ ایک گٹار کی طرح کا تاروں والا ساز شوق سے سُننے والا ۔ |
| 768 | LUTEO R Noun, Prefix Report Error! | سابقہ ۔ بمعنی نارنجی رنگ کا ۔ |
| 769 | LUTEO COBALTIC R Adjective Report Error! | کوبالٹ اور زرد رنگ کے مرکب والا ۔ |
| 770 | LUTEO FULVOUS R Adjective Report Error! | نباتیات: گندمی زرد رنگ کا ۔ |