| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 661 | LURGI COAL GASIFICATION PROCESS R
Report Error! | کول گیس بنانے کا لرگی طریقہ ۔ اس طریقہ کار کے تحت کاربنڈائی آکسائیڈ اور H2 تیار کی جاتی ہے ۔ کوئلہ کی گیس بنانے کے لئے دباﺅ اور بھاپ او ر O2کا مکسچر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 662 | lurgi process R Phrase Report Error! | لرجی پراسیس ۔ کوئلہ کو مکمل طور پر گیسوں میں تبدیل کرنے کا ایک طریقہ ۔ |
| 663 | LURID R Adjective Report Error! | بھیانک ، وحشت ناک ، پیلا ، زرد ، طوفان خیز ۔ |
| 664 | LURID R Verb Report Error! | بھیانک و حشتناک جس پر مردنی چھائی ہو پیلا پیلا بادامی نظر کو جندھیانے والا ۔ |
| 665 | LURID R Adjective Report Error! | گہرے یا چمکدار رنگ کا گہرے رنگ کی نارنگی ۔ غیر طبعی روشنی کا ۔ |