| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 381 | LUMINANCE R Noun Report Error! | تنوير ۔ منور سطح يا مآخذ روشنی کی چمک کا پيمانہ |
| 382 | LUMINANCE R Noun Report Error! | لومیننس ۔ ایک دیے گئے منبع جیسا کہ کمپیوٹر ڈسپلے سکرین میں سے نکلنے والی روشنی کی تابکاری کی مقدار کی پیمائش ۔ ایک دیے گئے رنگ کو روشن کرنے والا جزو کے برعکس ۔ |
| 383 | LUMINANT R Noun Report Error! | روشن کرنے والا ۔ |
| 384 | LUMINANT R Noun, Adjective Report Error! | روشن ۔ چنکدار چیز ۔ منوّر ۔ درخشاں ۔ تاباں ۔ رخشندہ ۔ |
| 385 | LUMINARISM R Noun Report Error! | چمکیلے رنگوں والی مصوری ۔ |