Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | MOULAGE R Noun Report Error! | کسی چیز کا سانچا ۔ جو جُرم کی تفشیش میں شہادت کو محفوظ رکھنے یا پہچان میں مدد کے لیے تیار کیا گیا ہو ۔ |
17 | MOULD R Noun Report Error! | نرم مٹی ۔ قالب ۔ سانچہ ، کائی پھپھُوندی ۔ اسباب ۔ سامان مسالہ ۔ |
18 | MOULD R Verb Report Error! | بنانا ۔ سنوارنا ، سانچہ میں ڈھالنا ۔ |
19 | MOULD R Noun Report Error! | پھَپھوَندی ۔ کَئی خُلوی سَماروغ ۔ یہ اِصطلاح سَماروغ کے مُترادَف اِستَعمال کی جاتی ہے ۔ یہ گَند خور طُفَیلی ہَیں |
20 | MOULD R Noun Report Error! | مٹی ۔ خاک ۔ اراضی مضروع کی بالائی مٹی ۔ چکنی مٹی ۔ |