Sr. | English Words | Urdu Words |
301 | MOUTH-WATERING R Adjective Report Error! | منھ میں پانی لانے والا ۔ للچانے والا ۔ ایسی خوراک کا جس کی خوشبو ۔ ذائقے یا صورت سے منھ میں پانی بھر آئے ۔ |
302 | MOUTHBREEDER R Noun Report Error! | دہن نسلی ۔ کوئی سی چھوٹی مچلی ۔ جسے اکثر گھر کے مچھلی گھر میں رکھا جاتا ہے ۔ |
303 | MOUTHED R Adjective Report Error! | منھ والا ۔ دہانیہ ۔ دہانہ دار ۔ |
304 | MOUTHED R Verb Report Error! | ہونٹوں کو حرکر دی ۔ |
305 | MOUTHER R Noun Report Error! | منھ والی شے ۔ دہانے والی چیز یا شخص ۔ |