Sr. | English Words | Urdu Words |
236 | MOUSE PORT R Noun Report Error! | ماﺅس پورٹ ۔ پی سی کے مقابلے کے کئی کمپییوٹرز میں ، ایک مخصوص کنیکٹر جہاں ایک ماﺅس یا دوسری پوائنٹنگ ڈیوائس کمپیوٹر میں پلگ ہو جاتی ہے ۔ |
237 | MOUSE SENSITIVITY R Noun Report Error! | ماﺅس سینسیٹیویٹی ۔ سکرین کرسر کی حرکت کے ساتھ ماﺅس حرکت کا تعلق ۔ |
238 | MOUSE TOOTH FORCIPRESSURE R Noun Report Error! | چھوٹے دندانوں والی چمٹی |
239 | MOUSE TRAP R Noun Report Error! | چوہےدان ۔ گھٹیا قسم کا پنیر ۔ چوہے کا پنجرا ۔ چوہے کی بِل ۔ |
240 | MOUSE TRAP R
Report Error! | چوہے دان ۔ |