Sr. | English Words | Urdu Words |
311 | MOUTHPARTS R Adjective Report Error! | ماوتھ پارٹس ۔ منہ کے حصے ۔ جوڑوں میں زائدے یعنی لب بالا ۔ لب زیریں ۔ فک اول اور فک اعلیٰ جوڑدار پاوں رکھنے والے حشرات کے منہ کے ارد گرد پائے جاتے ہیں ۔ ان میں کھانے کی عادات کے مطابق ترمیم و تبدیلی پائی جاتی ہے ۔ |
312 | MOUTHPIECE R Noun Report Error! | کسی چیز کے منھ کا حصہ ۔ کسی آلے کا وہ حصہ جو منھ کے ساتھ ۔ پاس یا اندر رکھا جاتا ہے ۔ |
313 | MOUTHY R Adverb Report Error! | باتونی ۔ لفاظ ۔ باوہ گو ۔ بد زبان ۔ بڑبولا ۔ |
314 | MOUTON R Noun Report Error! | جعلی سنجاب ۔ بھیڑ کی پوستین جسے اس طرح کمایا گیا ہو ۔ کہ وہ سیل کی کھال یا سنجاب سے مشابہ لگے ۔ |
315 | MOUTON R Adjective Report Error! | (چودھویں اور پندرھویں صدی کا) فرانسیسی طلائی سکّہ ۔ |