Sr. | English Words | Urdu Words |
66 | ORGANIC BASE R
Report Error! | نامیاتی اساس ۔ ایک مالیکیول یا آیون جس کے ساتھ الیکٹران کا واحد جوڑا ہو ۔ جو پروٹان کے ساتھ باہمی ملاپ کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہو ۔ عام نامیاتی مرکبات جو یہ شرائط پوری کرتے ہیں ان کا بنیادی کردار ایک آکسیجن یا ناٹروجن ایٹم جیسا ہوتا ہے ۔ |
67 | ORGANIC BASE R Noun Report Error! | نامیاتی اساس ۔ |
68 | ORGANIC BRAIN DAMAGE R
Report Error! | عضوی دماغ کا فتور فعل |
69 | ORGANIC CHEMISTRY R Noun Report Error! | نامیاتی کیمیا ، کاربن کے مُرکبات سے تعلق رکھنے والا عِلم کیمیا ۔ |
70 | organic chemistry the chemistry of the element carbon traditionally excluding the oxides and carbonates R Phrase Report Error! | نامیاتی کیمیا، نامیاتی مرکبات کی کیمیا ، کیمیا کی وہ شاخ جو نامیاتی مرکبات سے بحث کرتی ہے ۔ |