Sr. | English Words | Urdu Words |
201 | ORGANZA R Noun Report Error! | آرگنزا ۔ لباس بنانے کا سادہ ۔ باریک بُنا ہوا کپڑا ۔ جیسے ریشم یا مصنوعی ریشم کا ۔ |
202 | ORGANZINE R Noun Report Error! | رشمی بل دار ڈورا ۔ ایسے دھاگے سے بنا ھوا کپڑا ۔ |
203 | ORGASM R Noun Report Error! | ہیجانِ شہوت ۔اس جیسی مثال ۔ انتہائی جوش ۔ جماع کی مستی ۔ |
204 | ORGASM R Noun, Adjective Report Error! | غلبہ شہوت طبقہ ذکور میں اس کا اظہار ایستادگی ذکر سے ہوتا ہے عورتوں میں اس کا انحصار بدنی اور نفسیاتی امور پر ہے ۔ |
205 | ORGASM R Adjective Report Error! | غلبہ شہوت ۔ |