Sr. | English Words | Urdu Words |
186 | ORGANOSOL R
Report Error! | آرگینو سال ۔ ایسے لسونتی ذرات جو نامیاتی ذریعہ میں منتشر ہوجاتے ہیں مثلاً الکوحل ، بینز وسول (بنیزین میڈیم ) وغیرہ ۔ |
187 | ORGANOTHERAPEUTICS R Noun Report Error! | علاج بلاعضا ؑ ۔ جانوروں کے مختلف اعضا ۔ |
188 | ORGANOTHERAPY R Noun Report Error! | عضویاتی علاج ۔ جانوروں کے اعضا سے حاصِل کردہ مادّوں خصوصاً غدوں کی ریزشوں سے امراض کا علاج ۔ |
189 | ORGANOTHERAPY,ORGANOTHERAPEUTICS R Noun Report Error! | عضویاتی علاج ۔ |
190 | ORGANOTOMY R Adjective Report Error! | علم الاعضا ۔ |