Sr. | English Words | Urdu Words |
156 | ORGANO METALLOIDS R
Report Error! | نامیاتی ادھتوت ۔ ایسے مرکبات جو ایک براہ راست بانڈ ایک یا ایک سے زیادہ دھتوت ایٹموں کے درمیان رکھتے ہیں ۔ |
157 | ORGANO- R Combining Form Report Error! | نامیہ ۔ عضوی ۔ نامی خصوصاً نامی مُرکبات کے ناموں کا سابقہ جو کِسی خاص عنصر کے حامِل ہوں ۔ |
158 | ORGANOCHEMISTRY R Noun Report Error! | کیمیائے عضوی |
159 | ORGANOGENESIS R Adjective Report Error! | آرگینوجینسز ۔ نشویات ۔ مخصوص عضو کی تشکیل کے دوران شکلیاتی تفریق کے ساتھ نشوونما ۔ |
160 | ORGANOGENESIS R Noun Report Error! | نشویات ۔ تکوینِ اعضا ۔ اعضا کی نشونُما ۔ |