| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 511 | OUT-OF-TOWN R Adjective Report Error! | جو بستی سے باہِر واقع ہو ۔ جو آبادی سے باہِر واقع ہو ۔ جو علاقے سے باہِر واقع ہو ۔ |
| 512 | OUT-PATIENT R Noun Report Error! | مریض جو شفا خانے میں داخل نہ ہو ۔ بیرونی مریض ۔ غیر رہائشی ۔ |
| 513 | OUT-RELIEF R Noun Report Error! | محتاجوں ، ناداروں کو دی جانے والی امداد جو کِسی امدادی کارگاہ سے وابستہ نہ ہوں ۔ |
| 514 | OUT-SWINGER R Noun Report Error! | وہ گیند جو ٹپّا کھا کر بلّے باز سے پرے اُچھل جاۓ ۔ |
| 515 | OUT-TAKE R Noun Report Error! | فِلم یا ٹیپ کا وہ حِصّہ جو ایڈیٹنگ کے دوران چھانٹ دیا جاۓ ۔ |