| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 641 | OUTERMOST R Adjective Report Error! | انتہائی بیرونی ۔ سب سے زیادہ دور کا ۔ مرکز سے دور ترین ۔ باہر والا حصّہ ۔ |
| 642 | OUTERMOST R Adjective Report Error! | مرکز سے بعید ترین ۔ بالکُل باہِر کا ۔ باہِر کا ۔ بیرونی ۔ |
| 643 | OUTERMOST R Adjective Report Error! | جو سب سے زیادہ باہر کی طرف ہو ، بالکل باہر کا ۔ |
| 644 | OUTERSPACE R Noun Report Error! | خلائے بسیط ۔ کرہ ہوا سے پرے کا خلا ۔ |
| 645 | OUTERWEAR R Noun Report Error! | وہ کپڑے جو عام لباس کے اوپر پہنے جاتے ہیں جیسے کوٹ وغیرہ ۔ |