| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 546 | OUTBOARD
R Adjective Report Error! | جہاز یا طیّارے کے بیرونی حصّے پر واقع ۔ جہاز کے مرکزی خط سے کم نزدیکی پر واقع ۔ |
| 547 | OUTBOARD R Adjective Report Error! | اطراف جہاز پر ، جہاز کے آس پاس ۔ |
| 548 | OUTBOARD MOTOR R Noun Report Error! | دستے اور پنکھے والا ۔ نقل پذیر ۔ عموماً پٹرول سے چلنے والا۔ |
| 549 | OUTBOUND R Adjective Report Error! | باہر جانے والا ۔ باہر ہو جانے والا ۔ |
| 550 | OUTBOX R Noun Report Error! | آﺅٹ باکس ۔ کئی ای میل ایپلیکیشنز میں ڈیفالٹ میل باکس جہاں پروگرام بھیجے جانے والے پیغامات سٹور کرتا ہے ۔ |