Sr. | English Words | Urdu Words |
981 | OUTSHONE R Verb Report Error! | زیادہ متاثر کن ہوا ۔ |
982 | OUTSHOOT R Verb Report Error! | زیادہ اچھا یا دور تک نِشانہ لگانا ۔ زیادہ نمبر حاصِل کرنا ۔ زیادہ گول بنانا ۔ |
983 | OUTSHOOT R Verb Report Error! | گولی چلانے میں بڑھ جانا ۔ بندوق بازی میں سبقت لے جانا ۔ آگے گولی چلانا ۔ |
984 | OUTSIDE R Noun Report Error! | باہر ، باہر کی طرف ، ظاہری حالت ، زیادہ سے زیادہ ،انتہائی ، کُھلی ہوا میں ۔ |
985 | OUTSIDE R Noun, Adjective, Adverb Report Error! | بیرونی سطح ۔ بیرونی رُخ ۔ بیرونی حِصّے ۔ بیرونی شکل ۔ |