| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 111 | OXIDATION STATE OR OXIDATION NUMBER R
Report Error! | تکسیدی حالت عدد ۔ ایسا بار جو ایک ایٹم اس وقت رکھتا ہے جب الیکٹرانز استبدادی اصول سے شمار ہوتے ہیں ۔ |
| 112 | OXIDATIVE R Adjective Report Error! | تکسیدی ۔ تکسیدی عمل سے متعلق ۔ |
| 113 | OXIDATIVE PHOSPHORYLATION R
Report Error! | تکسیدی فاسفورائیلیشن ۔ ایک ایسا عمل جو ٹنفس کے ساتھ یا الیکٹران ٹرانسپورٹ زنجیر کے ساتھ PTA کی تکوین کے نتیجہ میں رونما ہوتا ہے ۔ |
| 114 | OXIDATIVELY R Adverb Report Error! | تکسیدی طور پر ۔ |
| 115 | OXIDATOR R Noun Report Error! | تکسیدی عامل ۔ آکسیجن سے مرکب کرنے والا ۔ |