| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 181 |  OXYGEN BATH R Noun Report Error! | تکسیدی غسل  | 
| 182 |  OXYGEN CATHODE R
  Report Error! | آکسیجن کیتھوڈ ۔ ایک سونے  یا پلاٹنیم کا الیکٹاوڈ آکسیجن کے جزو کی پیمائش کھیتوڈ ریڈکشن کی شرح سے کرتا ہے ۔ یہ الیکٹروڈ ایپیئر  (پیمائی ) میں استعمال ہوتا ہے ۔ | 
| 183 |  OXYGEN DEBT R Adjective Report Error! | آکسیجن  ڈیبٹ    ۔  شدید   قسم  کی  ورزش   کے  دوران   پٹھوں   میں  لیکٹک  ایسڈ  کا  اجتماع   اس  کی  وجہ   آکسیجن   کی  کمی  ہوتی  ہے   ۔ | 
| 184 |  OXYGEN FAMILY R
  Report Error! | آکسیجن خاندان ۔ پیر ڈک ٹیبل کے گروپ ۱۶ کے عناصر یعنی آکسیجن ، سلینم ، پولونیم  اور  ٹیلیر ئیم وغیرہ اجتماعی طور پر آکسیجن خاندان کہلاتے ہیں ۔ | 
| 185 |  oxygen is essential for burning R Phrase Report Error! | جلنے کے عمل کے لئے آکیسجن نہایت ہی ضروری ہے ۔ |